فنڈنگ کی کال : اے ائی سے تعلیم کا فروغ کیسے بہتر کیا جائے




 امریکہ کی ایک ممتاز تحقیقاتی یونیورسٹی میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نےکالجوں، غیر منافع بخش اداروں، اور صنعتوں سے مختصر مضامین یا میڈیا پروجیکٹس کی درخواستیں مانگی ہیں کہ  تعلیم کو مصنوعی ذہانت سے کیسےزیادہ جامع اور بہتر بنایا جاسکتا ہے

۔ منتخب مصنفین کو مکمل مضامین یا پروجیکٹس تیار کرنے کے لیے فنڈنگ فراہم کی جائے گی، جو جنوری 2025 میں شائع ہوں گے۔ اہم موضوعات میں مصنوعی ذہانت کا تعلیم پر اثر، قانونی اور اخلاقی مسائل، رسائی، اور اوپن ایجوکیشن کے لیے نئے مالی ماڈلز شامل ہیں۔ تجاویز عالمی تعلیمی رہنما اصولوں کے مطابق ہونی چاہئیں اور شائع ہونے پر $2,500 ایوارڈ دیا جائے گا۔"

تجاویز 1 ستمبر 2024 تک جمع کروانی ہیں

مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں 
https://aiopeneducation.pubpub.org/2024call